دیرینہ دشمنی پر پوتے کو قتل کر کےلاش تالاب میں پھینک دی

Jul 20, 2021 | 13:13:PM
دیرینہ دشمنی پر پوتے کو قتل کر کےلاش تالاب میں پھینک دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاڑکانہ میں موئنجودڑو کے قریب پانی کے تالاب سے 12 سالہ بچے کی نعش برآمد ۔

 تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں محمد خان کلہوڑو میں 12 سالہ سلیم کلہوڑو کی نعش پانی کے تالاب سے برآمد ہو گئی۔مخالفین نے دیرینہ دشمنی پر پوتے کو قتل کرکے نعش تالاب میں پھینک دی۔

 بچےکے دادا نےبتایا ہے کہ  مخالفین نے گزشتہ روز دھمکیاں دی تھی کہ پوتے کو قتل کریں گے ،واقعے کے بعد تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے بچے کی لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے متعلقہ ہسپتال ڈوکری منتقل کر دی ہے۔