گلوکار انزی ڈی ایکس کا بسنت کے حوالے سے گانا ریلیز

Jan 20, 2026 | 22:37:PM
گلوکار انزی ڈی ایکس کا بسنت کے حوالے سے گانا ریلیز
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)گلوکار انزی ڈی ایکس کا بسنت کے حوالے سے گانا ریلیز کردیا گیا ، گانے کی شاعری یاسر علی نے لکھی جبکہ اس کی موسیقی احسن عباس نے ترتیب دی ہے ۔

گانے کی کمپوزیشن خود انزی ڈی ایکس نے بنائی ہے، گانے کی ویڈیو کو بڑی منفرد انداز میں بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :افغانستان سے دہشت گردوں  کو لاکر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی: وزیر اعظم