لالی ووڈ فلم ’بھیڑیا‘ یکم مارچ کو ریلیز ہو گی

Jan 20, 2024 | 22:24:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) لالی ووڈ فلم ’بھیڑیا‘ یکم مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

لالی ووڈ فلم بھیڑیا کی کاسٹ میں اداکار شفقت چیمہ، سارا علی خان، سدرہ نور، شہریار، زارا شاہ اور شہزاد بلا شامل ہیں، فلم کے ہدایتکار اور کوریوگرافر توفیق شاہ ہیں، فلم سیریل کلر کی کہانی پر مبنی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لالی ووڈ نئی فلم ’ٹیکسالی گیٹ‘ کا آفیشل ٹریلر ریلیز

واضح رہے کہ یہ سال 2024 کی ریلیز ہونے والی تیسری پاکستانی فلم ہے، فلم ایکشن اور سپشنس سے بھرپور ہے، فلم میں شفقت چیمہ نے پولیس انسپیکٹر کا کردار ادا کیا ہے۔