سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 1 لاکھ 74 ہزار کی سطح بھی بحال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاوش میمن،اشرف خان)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج تیزی ریکارڈکی جارہی ہے.
ہنڈریڈ انڈیکس میں 1 لاکھ 74 ہزار کی سطح بھی بحال ہوگئی ہے۔
ہنڈریڈانڈیکس 1915 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 174085 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔
یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف
واضح رہے کہ گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 172170 کی سطح پر بند ہوا تھا۔
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں دو پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 279.57 روپے سے کم ہوکر 279.55 روپے کا ہوگیاہے۔