گھریلو تشدد کا شکار رضوانہ دوبارہ جنرل ہسپتال داخل

Feb 20, 2024 | 17:41:PM
گھریلو تشدد کا شکار رضوانہ دوبارہ جنرل ہسپتال داخل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عظمت اعوان)سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار رضوانہ دوبارہ جنرل ہسپتال داخل۔ 

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق رضوانہ کو روٹین چیک اپ کیلئے طلب کیا اور رضوانہ کی اس دوران بازوں کی الائنمنٹ چیک کی جائے گی،ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رضوانہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی بجائے اپنے گھر رہی جس کی وجہ سے بہتر کفالت نہ ہونے سے مکمل صحت یاب نہ ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں :این اے 146؛ پی ٹی آئی  رہنما پیر ظہور قریشی کی جیت کا نوٹیفکیشن معطل