نیا ویزا پروگرام؛امریکہ میں ٹرمپ گولڈ کارڈ جاری 

Dec 20, 2025 | 11:22:AM
نیا ویزا پروگرام؛امریکہ میں ٹرمپ گولڈ کارڈ جاری 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے نیا ویزا پروگرام کے تحت ٹرمپ گولڈ کارڈ جاری کردیا۔
گولڈ کارڈ کےحصول کیلئے ویب سائٹ بھی لانچ کردی گئی ہے،آن لائن درخواست کے ساتھ پندرہ ہزارڈالر فیس ادا کرنا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:اننت امبانی کا میسی کیلئے 36 کروڑ 40 لاکھ کی نایاب گھڑی کا تحفہ
امریکی حکام کی جانب سے جانچ پڑتال مکمل ہونے پر ایک ملین ڈالر یو ایس ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ کو گفٹ کرنا ہونگے،جس کے بعد گرین کارڈ کی طرز کا امریکی ویزا ملے گا۔