غزہ پر قبضے کیلئے 60 ہزار ریزرو اسرائیلی فوجی طلب

Aug 20, 2025 | 19:49:PM
غزہ پر قبضے کیلئے 60 ہزار ریزرو اسرائیلی فوجی طلب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ شہر کے تمام علاقوں پر قبضہ کرنے کے لیے بنائے جانے والے منصوبہ پر عملدرآمد کے لیے تقریباً 60 ہزار ریزرو فوجی اہلکاروں کو طلب کر لیا گیا ہے.

اطلاعات ہیں کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فوج کو پورے غزہ پر قبضے کا مشن سونپ دیا ہے، جس پر جلد عملدرآمد شروع کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں :وزیر خارجہ اسحاق ڈار سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کیلئے کابل پہنچ گئے