بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 ستمبر تک توسیع

Aug 20, 2025 | 18:29:PM
بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 ستمبر تک توسیع
کیپشن: طیارہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید )بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے  معاملہ پر پاکستان ایوی ایشن نے فضائی حدود کی بندش 20اگست سے بڑھا کر 23ستمبر کردی۔

پاکستانی فضائی حدود بھارتی مسافر طیاروں کے لیے 23ستمبر تک بند رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں :وزیر خارجہ اسحاق ڈار سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کیلئے کابل پہنچ گئے