بورے والا :کار نہر میں گرنے سے 4 سالہ بچی ، 2 خواتین جاں بحق ،1 کو زندہ نکال لیا گیا

Apr 20, 2026 | 19:09:PM
بورے والا :کار نہر میں گرنے سے 4 سالہ بچی ، 2 خواتین جاں بحق ،1 کو زندہ نکال لیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاشف چودھری)بورے والا کے نواحی گاؤں 407 ای بی کے قریب کار نہر میں گر گئی جس کے نتیجے میں 4 سالہ بچی ، 2خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ ریسکیو نے بچی کی نعش نکال لی گئی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک خاتون کو زندہ نکال لیا گیا ہے،ایک خاتون کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے ، جاں بحق ہونے والی خواتین میں 55 سالہ فرح اور چار سالہ نمرہ شامل ہیں۔ 

25 سالہ نسز عبدالرحمان کو زندہ نکال لیا گیا ہے جبکہ ڈیڑھ سالہ حورین فاطمہ کی تلاش جاری ہے، واقعہ موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں :دوسرے دور کے مذاکرات کیلئےپاکستان نہیں جائیں گے:ایران