اسٹرابیری  کی مزیدار  لسی بنانے کی آسان ترکیب

Apr 20, 2026 | 13:19:PM
 اسٹرابیری  کی مزیدار  لسی بنانے کی آسان ترکیب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اسٹرابیری لسی بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

درکار اجزاء: ایک کپ اسٹرابیری، ایک کپ دودھ، چینی حسب ِ ذائقہ، دہی ایک کپ، برف حسب ضرورت۔

بنانے کا طریقہ: دودھ میں چینی کو گھول کر بلینڈر کے جگ میں ڈال دیں پھر اس میں اسٹرابیری شامل کرکے پیس لیں۔

 پھر اس میں دہی اور برف شامل کرکے پیسیں۔

 اس کے بعد اسے گلاس میں ڈالنے سے قبل حسب ِ منشا برف شامل کریں تاکہ لسی ٹھنڈی رہے۔

 لیجئے مزیدار اسٹرابیری لسی تیار ہے۔