اداکارہ صبو ر علی کا انکشاف،وہ کیا بننا چاہتی تھیں؟

Apr 20, 2021 | 14:15:PM
 ہمیشہ سے ہی ایرو اسپیس انجینئر بننا چاہتی تھی
کیپشن: ہمیشہ سے ہی ایرو اسپیس انجینئر بننا چاہتی تھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پاکستان شوبز  انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور  علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہمیشہ سے ہی ایرو اسپیس انجینئر بننا چاہتی تھی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ کی جانب سے پاکستان کی کم عمر خاتون ایرواسپیس انجینیر عروبہ فریدی کی تصویر شیئر کرتے انھیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔اداکارہ کی پوسٹ پر کیپشن درج تھاکہ ہمیشہ یہی بننا چاہتی تھی۔

 خیال رہے کہ عروبہ فریدی پاکستان کی کم عمر خاتون ایرو اسپیس انجینیر ہیں جنہوں نے 7 سالہ جدوجہد کے بعد حال ہی میں انٹرنیشنل ائیر کرافٹ مینٹیننس لائسنس حاصل کیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:    امتحان پر امتحان۔۔ ڈاکٹر بننا نہیں آسان ۔۔کچھ اور کر لے اے نوجوان