بھارتی طیاروں کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع 

Sep 19, 2025 | 18:45:PM
بھارتی طیاروں کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع 
کیپشن: جہاز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید)پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔

بھارتی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23اکتوبر تک توسیع کردی گئی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے فضائی حدود بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کردیا۔

یاد رہے کہ پاکستان نے رواں سال 23اپریل سے بھارت کیلئے فضائی حدود بند کر رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:5 روپے کیوں کم دیئے،ظالم شخص نے سبزی فروش کو قتل کر دیا