شاہین آفریدی آج سہرا باندھیں گے، انشا اور شاہین کی مہندی کی رسم ہو گئی

Sep 19, 2023 | 01:17:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جاوید اقبال) سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی کی رسم مہندی کراچی میں شاہد آفریدی کے گھر پر کی گئی ۔

انشا آفریدی  اور شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب کراچی میں ہوئی جس میں رشتےداروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ مہندی کی تقریب شاہد آفریدی کے گھر پر منعقد ہوئی۔ شاہین آفریدی نے بھی اپنے خاندان کے ہمراہ مہندی کی رسم میں شرکت کی۔ 

یہ بھی پڑھیے: شادی کی سالگرہ پر کامران اکمل کا اہلیہ کیلئے خوبصورت پیغام

انشا اور شاہین آفریدی کی شادی کی تقریب آج کراچی میں ہوگی جبکہ ولیمے کے تقریب 21 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگی۔