12 ربیع الاوّل۔۔  ایئرپورٹس ۔ اہم عمارتوں اور مساجد پرچراغاں

Oct 19, 2021 | 10:03:AM
ملک بھر کے ائیرپورٹ اہم عمارتوں اور مسادد پر چراغاں
کیپشن: ائیرپورٹ مساجد پر چراغاں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)12 ربیع الاوّل پر پاکستان کے تمام بڑے شہروں کے ایئرپورٹس  ، اہم عمارتوں اور مساجدپر چراغاں کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی، لاہور، ملتان، اسلام آباد، پشاور، گلگت، چترال اور فیصل آباد ایئرپورٹس ، بڑی عمارتوں اور مساجد کوروشنیوں سے سجا دیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے دفاتر کو بھی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔

جشن عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے ملک بھر کی اہم عمارتوں اور مساجد کوبرقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:این اے 133۔۔ ضمنی الیکشن۔۔ حکومتی خزانے کا منہ کھل گیا۔۔ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح