پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں گلگت، فیصل آباد کی انٹری پر اتفاق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان سپر لیگ کی 2 نئی ٹیموں گلگت اور فیصل آباد کے ناموں پر اتفاق ہو گیا ، ذرائع کےمطابق اگلے 10 برس کیلئے گلگت اور فیصل آباد پی ایس ایل میں شامل ہوں گی ۔
ذرائع کے مطابق سیالکوٹ، مظفرآباد، راولپنڈی، حیدر آباد کے نام ریس سے باہر ہوگئے، پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی خرید کیلئے پی سی بی جلد بولی کھولے گا۔
ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کیساتھ تاحال معاملات طے نہیں ہوسکے ہیں، نئے مالکان کیلئے ملتان فرنچائز کیلئے بھی بولی ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں :بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان سے 38.56کروڑ ڈالر نکال لیے