مرکزی بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کر دیا

Nov 19, 2021 | 17:11:PM
 مرکزی بینک، شرح سود ، ڈیڑھ فیصد اضافہ کر دیا
کیپشن: مرکزی بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان کے مرکزی بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کا اضافہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق شرح سود 8.75مقر ہوئی ہے۔مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 150 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کردیا گیا ،اگلے دو ماہ کے لئے شرح سود 7.25 فیصد سے بڑھ کر 8.75کردی گئی۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بڑھتی مہنگائی کی شرح اور بیلنس آف پیمنٹس کا دباو بڑھا ہے،معاشی نمو درست سمت میں جارہی ہے۔کرنت اکانوٹ خسارہ توقع سے زیادہ تیزی سے بڑھا ہے۔مانیٹری پالیسی کے زریعے مہنگائی کی بڑھتی شرح کو کنٹرول کرنا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:ہمارے گرائونڈ پر پاکستانی جھنڈا کیوں لہرایا۔۔ بنگلہ دیشی وزیر آپے سے باہر