راجن پور : کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص نے اونٹنی کو تشدد کر کے مار ڈالا

May 19, 2026 | 11:56:AM
راجن پور : کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص نے اونٹنی کو تشدد کر کے مار ڈالا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)راجن پور میں کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص نے اونٹنی پر مبینہ تشدد کیا۔

بارڈر ملٹری فورس کے مطابق تشدد سے اونٹنی ہلاک ہوگئی، مالک کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے ، علاوہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی ترقی و خوشحالی بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے روکی نہیں جا سکتی: فیلڈ مارشل