پورپی یونین کا ایران سے بنیادی انفراسٹرکچر پر حملے بند کرنے کا مطالبہ

Mar 19, 2026 | 09:52:AM
پورپی یونین کا ایران سے بنیادی انفراسٹرکچر پر حملے بند کرنے کا مطالبہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پورپی یونین نے ایران سے علاقے میں بنیادی انفراسٹرکچر پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالس نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطہ کرکے آبنائے ہرمز میں جنگ کے اثرات اور بحری نقل و حمل کی آزادی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:مکہ مکرمہ اور ملحقہ علاقوں میں بارانِ رحمت ، موسم خوشگوار ہوگیا
 کاجا کالس نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ یورپی یونین کشیدگی کم کرنے اور سفارتی حل کی حمایت کرتا ہے،محفوظ گزرگاہ یورپ کیلئے ترجیح ہے۔