مکہ مکرمہ اور ملحقہ علاقوں میں بارانِ رحمت ، موسم خوشگوار ہوگیا

Mar 19, 2026 | 09:40:AM
مکہ مکرمہ اور ملحقہ علاقوں میں بارانِ رحمت ، موسم خوشگوار ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مکہ مکرمہ اور ملحقہ علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔
مکہ مکرمہ میں بارش کے دوران روح پرورمناظر دیکھنے میں آئے،عمرہ زائرین نے بارش کے باوجود طواف کا سلسلہ جاری رکھا اور عبادات میں مصروف رہے،عمرہ زائرین نے بارش برسنے پراللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اسے رحمت قراردیا۔

یہ بھی پڑھیں:آج بھی بادل جم کربرسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
شہر کے دیگر علاقوں میں بھی بارش کے باعث درجہ حرارت میں کمی آئی اور موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔