موٹروے ایم فائیو پر ٹریلر اور مزدے میں تصادم، 2افراد جاں بحق،1 زخمی

Mar 19, 2024 | 09:49:AM
لیاقت پور میں ترنڈہ محمد پناہ انٹرچینج کے قریب ایم فائیو پر ٹرالر اور مزدے میں تصادم  کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص شدید  زخمی ہوگیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن محمود) لیاقت پور میں ترنڈہ محمد پناہ انٹرچینج کے قریب ایم فائیو پر ٹرالر اور مزدے میں تصادم  کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص شدید  زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم فائیو پر ترنڈہ محمد پناہ انٹرچینج کے قریب افسوس ناک ٹریفک حادثہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان  

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت اکمل اور اجمل کے نام سے ہوئی ہے۔