پی ٹی آئی کے گرفتار کارکن کو ’نانی‘یاد آگئی

Mar 19, 2023 | 16:34:PM
پی ٹی آئی کے گرفتار کارکن کو ’نانی‘یاد آگئی
کیپشن: لاہور کینٹ پیشی کا منظر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)پی ٹی آئی کےکارکن کینٹ کچہری پیش ،جسمانی ریمانڈمنظور،متین نامی کارکن کی کچہری میں طبیعت خراب ہو گئی۔


ریسکیو1122 نے ملزم کو ابتدائی طبی امدادفراہم کی،ملزم متین کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ملزم متین کو کچہری میں پیشی کے وقت دل کی تکلیف ہوئی۔

ملزم متین کچہری میں پیشی کے دوران روتا رہا کہتا ہے کہ نانی کے گھر گیا تھا پولیس نے گرفتار کرلیا ،پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ۔نجی ٹی وی کی رپورٹر نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ویڈیو ز شیئر کردیں ۔