کینیڈین فارمولاون کارریس نیدرلینڈزکےمیکس ورسٹاپن کے نام

Jun 19, 2023 | 16:18:PM
کینیڈین فارمولاون کارریس نیدرلینڈزکےمیکس ورسٹاپن کے نام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) کینیڈین فارمولاون کارریس نیدرلینڈزکےمیکس ورسٹاپن نے جیت لی۔

ڈچ ڈرائیور نےکیریئر کی100ویں ریس جیت کرتاریخ رقم کردی۔ سپین کےفرنینڈو نے دوسری اوربرطانیہ کے لوئس ہیملٹن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں: فٹبال نیشنز لیگ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپین نے کروشیا کو شکست دے دی