مچھلی نما پتھر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل 

Jun 19, 2021 | 19:29:PM
مچھلی نما پتھر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی محکمہ ارضیات نے سوشل میڈیا پر ایسے پتھر کی تصویر شیئر کی ہے جو پانی کے ٹکرانے سے مچھلی کی شکل اختیار کرچکا ہے ۔


سوشل میڈیا صارفین اس تصویر کو دیکھ کر حیران رہ گئے ہیں اور اس حوالے سے دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں ۔
ایک سوشل میڈیا صارف کا کہناہے کہ یہ فوٹوشاپ کی ہوئی تصویر لگتی ہے ،اورایک صارف کا کہناہے کہ چٹان گھوڑے کی مانند لگتی ہے جبکہ دوسرے کاکہناہے چٹان نے پانی کے ٹکرانے سے مچھلی کی شکل اختیار کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی