وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مستردکردی۔
یہ بھی پڑھیں:لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس،علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 21 جولائی تک ملتوی کردی۔