چیف وہپ ن لیگ پنجاب اسمبلی رانا ارشد کے بڑے بھائی رانا نواز انتقال کر گئے

Jan 19, 2026 | 23:14:PM
چیف وہپ ن لیگ پنجاب اسمبلی رانا ارشد کے بڑے بھائی رانا نواز انتقال کر گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیف وہپ ن لیگ پنجاب اسمبلی رانا ارشد کے بڑے بھائی رانا نواز انتقال کر گئے،رانا نواز ایک ہفتے سے جگر کے مسائل کے باعث اسپتال داخل تھے۔ 

چیف وہپ ن لیگ پنجاب اسمبلی رانا ارشد کے بڑے بھائی رانا نواز جگر کے مسائل سے صحت یاب نہ ہو سکے، رانا نواز کا نماز جنازہ شاہکوٹ آبائی گاؤں میں کل دو بجے ہو گا۔

رانا محمد ارشد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک نمایاں سیاستدان ہیں جو فی الحال پنجاب اسمبلی میں چیف وہپ کے عہدے پر فائز ہیں۔ وہ ننکانہ صاحب سے تعلق رکھتے ہیں اور صوبائی اسمبلی کے رکن (MPA) ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:آئی فون 18 پرو کی پہلی جھلک سامنے آگئی