ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

Jan 19, 2021 | 19:24:PM
ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) معروف اداکارہ ریماخان نے عالمی وبا کی وجہ بننے والے کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین لگوالی۔
تفصیلات کے مطابق ریما خان نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر کی گئی پوسٹ میں اپنے مداحوں اور فالوورز کو کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے متعلق بتایا۔