طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور، محی الدین وانی ایڈہاک صدر ہاکی فیڈریشن تعینات

Feb 19, 2026 | 20:25:PM
طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور، محی الدین وانی ایڈہاک صدر ہاکی فیڈریشن تعینات
کیپشن: سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی ایڈہاک صدر ہاکی فیڈریشن تعینات کر دیئے گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے محی الدین وانی کو ایڈہاک صدر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم نے ہاکی فیڈریشن میں بد انتظامی کا نوٹس لیا تھا ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق صدرطارق بگٹی کا استعفیٰ وزیراعظم نے منظور کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:کابینہ سے اہم وزیر کی برطرفی،نوٹیفکیشن جاری