سٹاک مارکیٹ میں سال 2026 کی سب سے بڑی گراوٹ
ہنڈریڈ انڈیکس 1 دن میں 7 نفسیاتی حدیں گنوا بیٹھا,سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاوش میمن )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کے گہرے بادل چھا گئےاورسال 2026 کی سب سے بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سال 2026 کی سب سے بڑی مندی کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 1 دن میں 7 نفسیاتی حدیں گنوا بیٹھااورہنڈریڈ انڈیکس میں 7205 پوائنٹس گر گئے۔
ہنڈریڈ انڈیکس 7205 پوائنٹس گرنے کے بعد171647 کی سطح پر آگیا۔
یہ بھی پڑھیں:نیٹ میٹرنگ؛وفاقی وزیرتوانائی نے اہم اعلان کردیا
انڈیکس 6682 پوائنٹس کمی سے 172170 کی سطح پر بند ہوا۔