سارہ یوسف اور شہریار منورکی ”شکر ونڈاں رے،پر ڈانس ویڈیو ہٹ ہو گئی

Dec 19, 2021 | 21:41:PM
اداکارہ سارہ یوسف، شہریار منور، ڈانس ویڈیو ہٹ
کیپشن: سارہ یوسف، شہریار منور، ڈانس کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ یوسف اور شہریار منورکی ”شکر ونڈاںرے،پر ڈانس ویڈیو ہٹ ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ سارہ یوسف اور شہریار منور نے نجی ٹی وی کے پروگرام کے میزبان احسن خان کے پروگرام میں شرکت کی اور مختلف سوالوں کے جوابات دیئے، پروگرام کے آخر میں دونوں نے پروگرام کے میزبان کی درخواست پر ایک ساتھ ڈانس کیا، سارہ یوسف اور شہریار منور کے ویڈیو سوشل میڈیا پر ہٹ ہو گئی اور مداحوں کی جانب سے ان کی خوب تعریف کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا معاملہ پھر الجھ گیا۔۔نیا نوٹی فکیشن جاری۔۔طلبا پریشان