ڈاکٹر اسد عباس شاہ پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے صدر منتخب

Dec 19, 2020 | 18:46:PM
ڈاکٹر اسد عباس شاہ پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے صدر منتخب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈاکٹر اسد عباس شاہ پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے صدر منتخب ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کا جنرل کونسل اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر اسد عباس شاہ کو آئندہ چار برس کےلئے پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کا صدر منتخب کرلیاگیا،رانا زاہد محمود سیکرٹری اور شاہد چوہدری خزانچی منتخب ہو گئے جبکہ چوہدری نصراللہ وڑائچ پیٹرن ، پروفیسر وسیم چیئر مین نامزد ہو گئے،محمد رزاق گل، طارق محمود ، سید منظر شاہ، نائیک نذر اور شازیہ بانو نائب صدور ہوں گے۔