رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان انتقال کر گئے

Apr 19, 2022 | 17:52:PM
رکن, قومی, اسمبلی ,اقبال, محمد علی ,خان
کیپشن: رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان انتقال کر گئے۔

تفصیلات کےمطابق رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان کافی عرصے سے علیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ کراچی کے حلقہ این اے 240 کورنگی سے قومی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی سے فارن فنڈنگ کا حساب، دیگر جماعتوں کی سکروٹنی کیوں نہیں ؟ شاہ محمود قریشی