صر ف پا نچ منٹ میں باڈی بلڈر اور پر کشش بننے کا آسان طریقہ

Apr 19, 2021 | 19:52:PM
صر ف پا نچ منٹ میں باڈی بلڈر اور پر کشش بننے کا آسان طریقہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چین کی آن لائن ویب سائٹ نے سلیکون باڈی سوٹ متعارف کرائے ہیں جنہیں پہن کر آپ اپنے جسم کے مخصوص پٹھوں کی نمائش کرسکتے ہیں۔صر ف پا نچ منٹ میں آپ اس سو ٹ کو پہن کر باڈی بلڈر اور پر کشش بن سکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اگر آپ سلیکون کی موٹی پرت کے سوٹ کے ساتھ سیر و تفریح چاہتے ہیں تو یہ سوٹ بہترین حل ہوسکتے ہیں۔اور آپ اگر کمزور جسم وا لے ہیں تو ان کو پہن کر پر کشش بھی نظر آئینگے۔   پٹھوں کے یہ ملبوسات اوپری جسم، نچلے جسم ، یا جسم کے پورے سوٹ کے طور پر دستیاب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب ،خیبرپختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں میٹرک، انٹر کلاسز کا آغاز ۔۔طلبا ءکی حاضری کم رہی