پنجاب ،خیبرپختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں میٹرک، انٹر کلاسز کا آغاز ۔۔طلبا ءکی حاضری کم رہی 

Apr 19, 2021 | 19:29:PM
پنجاب ،خیبرپختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں میٹرک، انٹر کلاسز کا آغاز ۔۔طلبا ءکی حاضری کم رہی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں میٹرک، انٹر کی کلاسز کا آغاز ہوگیا ۔ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمدجبکہ طلبا کی حاضری معمول سے کہیں کم رہی۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے اہم فیصلوں کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخوا میں میٹرک تا انٹرمیڈیٹ تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل شروع ہوگیا ہے۔ سکول انتظامیہ کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔
طلبا کی حاضری پہلے روز 50 فیصد سے کم رہی۔ وائرس سے متاثرہ اضلاع میں یونیورسٹیز میں آ لائن کلاسز کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت سے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی