ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں نتیجہ توقعات کے مطابق نہیں رہا،ارشدندیم
کیپشن: ارشد ندیم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ناقص کارکردگی پر کہا ہے کہ ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں نتیجہ توقعات کے مطابق نہیں رہا، ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں قوم کی دعاؤں اور سپورٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
ارشد ندیم کا اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہناتھا کہ سچ کہوں تو 4جولائی سے انجری کا شکار تھا،انجری کے باوجود میں نے پوری محنت کی تھی۔
یاد رہے کہ ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں ارشد ندیم 10ویں نمبر پر رہے۔
یہ بھی پڑھیں:غیر قانونی مہاجرین سے متعلق برطانوی وزیر داخلہ کااہم بیان