توشہ خانہ ٹو ریفرنس سے بریت کا کیس مقرر کرنے کی متفرق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر 

Sep 18, 2025 | 19:01:PM
توشہ خانہ ٹو ریفرنس سے بریت کا کیس مقرر کرنے کی متفرق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر 
کیپشن: کمرہ عدالت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احتشام کیانی)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو ریفرنس سے بریت کا کیس مقرر کرنے کی متفرق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔

بریت کی درخواستیں جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس کل متفرق درخواستوں پر سماعت کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں:انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا