موبائل فون چوری کرکے بھاگنے والاشخص کرنٹ لگنے سے چل بسا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی)موبائل فون چوری کرکے بھاگنے والاشخص بجلی کاکرنٹ لگنے سے چل بسا۔
راولپنڈی کے علاقے بنگش کالونی میں مبینہ طور پر موبائل فون چوری کرنے والا شخص چھت کے راستے فرار ہوتے ہوئے بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا جہاں کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:بجلی19پیسےفی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان،نیپرامیں درخواست دائر
پولیس کے مطابق متوفی کی عمر تقریباً 30 سال ہے اور اس کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔