معروف ماڈل نے سالگرہ کی خوشی میں ایسی حرکت کر دی کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جا ئینگے

Sep 18, 2021 | 20:57:PM
برطانوی ماڈل نکولا مک لین
کیپشن: برطانوی ماڈل نکولا مک لین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ماڈل و اداکارہ نکولا مک لین کی  آج  40ویں سالگرہ ہے  اوراس موقع پر انہوں نے ایک ایسا انوکھا مگر شرمناک کام کر ڈالا کہ سب دنگ رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں:یہ لاہور ہے۔۔بچےسکول چھوڑ کرآنے والی خاتون سےجنسی ہراسانی کا واقعہ ۔۔ویڈیو بھی سامنےآگئی

غیر ملکی میڈیا کی رپو رٹ کے مطابق  نکولا نے اپنی سالگرہ کی خوشی میں کپڑے اتار کرفوٹوشوٹ کرایا  اور  شرمناک تصاویر آن لائن پوسٹ کی ہیں۔ نکولا کا کہنا ہے کہ ”میں اپنی بغیر کپڑوں کی تصاویر پوسٹ کرکے اپنی 40ویں سالگرہ منانا چاہتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:معروف پاکستانی ادا کا رہ حرامانی کے گھر صف ماتم بچھ گئی

ان کا مزیدکہنا تھا کہ میں عمر کے ایک اہم سنگ میل پر پہنچ چکی ہوں اور اس موقع پر مجھے اپنے اعتماد میں اضافہ کرنے کی ضرورت بھی شدت سے محسوس ہو رہی تھی۔