شیخو پورہ ۔سکول سے واپس گھر نہ پہنچنے والی 6 سالہ بچی مبینہ زیادتی کےبعد قتل۔۔قاتل کون نکلا؟جانیے

Sep 18, 2021 | 20:14:PM
شیخو پورہ میں مبینہ زیادتی
کیپشن: بچی سے مبینہ زیادتی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)  سکول سے واپس گھر نہ پہنچنے والی 06 سالہ بچی ہادیہ کی لاش مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق یہ گھنائونا واقعہ شیخوپورہ میں پیش آیا جہاں  بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کیاگیا.  شک ہونے پرپولیس نے دکاندار احمد رضا کو گرفتار کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں:یہ لاہور ہے۔۔بچےسکول چھوڑ کرآنے والی خاتون سےجنسی ہراسانی کا واقعہ ۔۔ویڈیو بھی سامنےآگئی

ڈی پی او شیخوپورہ کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش دکاندار نے زیادتی کے بعد بچی کے قتل کا اعتراف کرلیا  ہے جبکہ ملزم نے چندرکوٹ نہر کے قریب سے بچی کی لاش برآمد کروا دی۔