بوئینگ نے ماہانہ 42 جہاز 737 میکس بنانے کی منظوری حاصل کرلی

Oct 18, 2025 | 21:30:PM
بوئینگ نے ماہانہ 42 جہاز 737 میکس بنانے کی منظوری حاصل کرلی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی ائیر لائن کمپنی بوئنگ نے 737 میکس جہازوں کی ماہانہ تعداد 42 جہازوں تک بڑھانے کی منظوری حاصل کر لی ہے۔

فیڈرل ایوی ایشن کے مطابق گزشتہ سال جنوری سے بوئنگ کے پاس 737 میکس جہازوں کی تعداد سالانہ 38 جہاز تھی جس کو اب بڑھانے پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایف اے اے نے 2024 کے دوران جہازوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد میں تیاری پر پابندی عائد کی تھی اور اس کو چند جہازوں تک تک محدود کر دیا تھا۔

واضح رہے کہ کرونا کی وجہ سے دنیا بھر میں جہازوں کی صنعت بُری طرح متاثر ہوئی تھی اور ان کی تیاری کو محدود کر دیا گیا تھا جبکہ کئی کمپنیوں نے نئے جہازوں کی تیاری بند کر دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں :بچوں کیلئےخوشخبری،چڑیا گھر میں8سال بعد زرافے کے نئے جوڑے کی آمد