زمبابوے کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت قبول کرلی

Oct 18, 2025 | 19:51:PM
زمبابوے کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت قبول کرلی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی ) زمبابوے کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت قبول کرلی جس کے بعد پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی تین ملکی سیریز نومبر میں ہوگی۔ 

تین ملکی سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی،پاکستان اور زمبابوے کا افتتاحی میچ 17 نومبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

سری لنکا اور زمبابوے کا میچ 19 نومبر کو راولپنڈی میں شیڈول ہے،لاہور کا قذافی سٹیڈیم پانچ میچز کی میزبانی کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں اوورز کم کردیے گئے