سندھ ہائی کورٹ کادیوالی کے موقع پر چھٹی کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے دیوالی کے موقع پر چھٹی کا اعلان کر دیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے دیوالی کے موقع پر ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ملازمین کیلئے تعطیل کا اعلان کیا ہے،عدالت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اور 21 اکتوبر کو تمام عدالتوں کے ہندو ملازمین کیلئے تعطیل ہوگی۔
سندھ ہائی کورٹ کے زیر انتظام بینچز، ضلعی عدالتیں، وفاقی اور صوبائی ٹریبونلز اور خصوصی عدالتوں پر تعطیل کا اطلاق ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: ’’پھر نہ کہنا خبر نہیں ہوئی‘‘20 سے 24 اکتوبر تک شاہراہیں بند