سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت دائر شکایات کا جائزہ لیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حاشر وڑائچ)سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت دائر شکایات کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کی۔
ذرائع نے کہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت دائر شکایات کا جائزہ لیا گیا، اعلیٰ عدلیہ کے کوڈ آف کنڈکٹ سے متعلق بھی غور کیا گیا۔
ذرائع نے کہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا جائے گا ۔