اعجاز چودھری کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کے لئے مقرر

Oct 18, 2025 | 11:31:AM
اعجاز چودھری کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کے لئے مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)پی ٹی آئی رہنمااعجاز چودھری کی سزا کیخلاف اپیلیں ہائی کورٹ میں 20 اکتوبر کو سماعت کے لئے مقررہوگئیں۔
رجسٹرار آفس نے کیس کو سماعت کیلئےمقرر کرنے سےمتعلق کاز لسٹ جاری کردی ۔
جسٹس سید شہباز علی رضوی  اورجسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل 2رکنی بینچ اعجاز چودھری کی سزاکے خلاف اپیلوں پرسماعت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:موسم سرما کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار،سمری وزیراعلیٰ کوارسال
پنجاب حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل فرخ خان لودھی پیش ہو ں گے۔