موسم سرما کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار،سمری وزیراعلیٰ کوارسال 

Oct 18, 2025 | 11:02:AM
موسم سرما کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار،سمری وزیراعلیٰ کوارسال 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنیدریاض)محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کیلئے سکولوں کا نیاٹائم ٹیبل تیار کرلیا۔
سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی منظوری کیلئے سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی گئی ہے۔
نئے اوقات کارکے مطابق سکول صبح ساڑھے 8بجے لگیں گےاورڈھائی بجے چھٹی ہوگی،نئے ٹائم ٹیبل میں ہفتے کی چھٹی کو بھی برقرار رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ زائرہ وسیم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
وزیراعلیٰ سے منظوری کے بعد سکولوں کے نئے اوقات کار کا اطلاق 20 اکتوبر سے ہوگا.