حسنین احمد دوبارہ ڈی جی نیب تعینات

Oct 18, 2023 | 15:04:PM
حسنین احمد دوبارہ ڈی جی نیب تعینات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حسنین احمد کو دوبارہ ڈی جی نیب تعینات کردیا گیا۔

صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کے خط پر تعیناتی کی منظوری دیدی ،وزارت قانون و انصاف نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

حسنین احمد کو 6 ماہ کےکنٹریکٹ کی بنیاد پر 13 اکتوبر سے تعینات کیا گیا ہے،حسنین احمد اسی ماہ نیب سے ریٹائر ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟انٹر بینک کے بعد  اوپن مارکیٹ سے بھی بڑی خبر آ گئی