ناجائز اسلحہ اور ہوائی فائرنگ کے مرتکب 21 ملزمان گرفتار

Oct 18, 2022 | 00:28:AM
ڈی آئی جی، ڈولفن سکواڈ، ناجائز اسلحہ،
کیپشن: ملزم گرفتار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈی آئی جی کی ہدایت پرڈولفن سکواڈ نے ناجائز اسلحہ اور ہوائی فائرنگ کے مرتکب افراد کیخلاف کریک ڈاو¿ن کرتے ہوئے 21 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ڈولفن نے کہاکہ ملزمان کے قبضہ سے 15 پستول،6رائفلز، درجنوں گولیاں،میگزینز برآمدہوئے،ملزمان کو سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران حراست میں لیاگیا۔ ایس پی ڈولفن توقیر نعیم کا کہناتھا کہ اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔