آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ 

Oct 18, 2021 | 20:30:PM
آئی ایس پی آر، آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز
کیپشن: آرمی چیف، جنرل قمر جاوید باجوہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا دورہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدنے آرمی چیف کااستقبال کیا۔دورے کے دوران آرمی چیف کوداخلی سکیورٹی اور افغانستان صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف نے بریفنگ کے بعد ادارے کی کارکردگی پر اطمینان کااظہا ر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید