وکھڑی ٹائپ کی جگاڑ ۔۔۔ ویڈیو دیکھ کر لطف اٹھائیں

Oct 18, 2021 | 13:18:PM
یونانی، شہری گاڑی، سیڑھی
کیپشن: یونانی شہری سیلانی پانی میں گاڑی تک پہنچنےکی کوشش کر رہا رہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں ہر شخص مصیبت کی گھڑی میں خود کو بچانے یا اچانک آئی مشکل سے نکلنے کیلئے کوئی نہ کوئی جگاڑ لگاتا ہے تاکہ بحفاظت منزل مقصود  تک پہنچا جا سکے۔ اسی پس منظر میں یونان کے ایک شخص کی ویڈیو  سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ آپ بھی اسے دیکھ کر ضرور لطف اندوز ہو نگے۔

العریبہ اردو کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یونان کا  ایک شہری سیلابی پانی سے اس قدر تنگ آیا کہ اس نے گاڑی میں بیٹھنے کے لئے سیڑھی استعمال کرنے کی ٹھانی اور اس کا استعمال ایسے انوکھے طریقہ  سے کیا ہے جس دیکھ ہر کوئی اسے داد دیئے بغیر نہیں رہ سکتا.

یہ بھی پڑھیں: سبزیاں اور پیسے ایک ساتھ اگنے شروع۔۔ پاکستانی ٹک ٹاکر کی ویڈیو  خوب وائرل