محمد حفیظ کے اہلیہ کیساتھ دبئی میں سیر سپاٹے ۔۔ تصاویر وائرل 

Nov 18, 2021 | 20:16:PM
قومی کرکٹر ٹیم ، آل رائونڈر، دبئی کے سیر سپاٹے
کیپشن: محمد حفیظ اہلیہ کیساتھ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر محمد حفیظ کی اہلیہ کے ساتھ دبئی کے سیر سپاٹے کرتے تصاویر وائرل ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر محمد حفیظ 2007 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، ان کی اہلیہ کا نام نازیہ ہیں جن سے 3 بچے ہیں، محمد حفیظ اور نازیہ خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں، ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد محمد حفیظ قومی ٹیم کیساتھ روانہ نہ ہوئے بلکہ وہ یہی فیملی کیساتھ وقت گزار رہے ہیں ۔

محمد حفیظ کی اہلیہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور گاہے بگاہے اپنی اوربچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹس کا کیا بنا؟ ویڈیو دیکھیں