جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ کر دی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس 2 روز کیلئے منسوخ کر دی گئی ہے۔
ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور کے لئے جعفر ایکسپریس 18 اور 19 مئی کو روانہ نہیں ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور سے آنے والی ٹرین جیکب آباد سے واپس کر دی جائے گی۔
مزید پڑھیں:ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے دور، پنجاب سرفہرست